Page 1 of 1

student protest

Posted: April 25th, 2021, 2:28 pm
by kandwal
والے طلباء کی طرف سے ضروری اپیل BA BSc
حکومت کو چاہیے کہ M.A MSc اور پرائیویٹ ADP کو ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لے,پاکستان کے بہت سے طلباء متوسط خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ سالانہ امتحان کی بنیاد پر امتحان دینا چاہتے ہیں,حالیہ دنوں میں سندھ کی بڑی یونیورسٹیوں میں یہی احتجاج ریکارڈ کیا گیا ہے,اس کا بہتر حل یہ ہے کہ حکومت تمام کالجز میں BA اور ADP دونوں جاری رکھے اور طلباء چاہیں تو MA MSC میں یا BS کے 5th سمیسٹر میں داخلہ لے سکیں لیکن اگر حکومت MA MSc کو ختم کر دیتی ہے تو بہت سے طلباء کے لیے تعلیم کا راستہ بند ہو جاے گا,لہاذا آپ تمام طلباء اس متعلق ضرور آواز اٹھائیں تاکہ حکومت پرانہ نضام بھی بحال کر دے اور طلباء اگر چاہیں تو MA MSc یا پرائیویٹ B.A میں داخلہ لے سکیں