ھر قسم کی بندش کھولنے کا قرآنی عمل

User avatar
kandwal
nine stars
nine stars
Posts: 486
Joined: December 13th, 2020, 6:11 pm
Location: islamabad

ھر قسم کی بندش کھولنے کا قرآنی عمل

Post by kandwal »

ھر قسم کی بندش کھولنے کا قرآنی عمل
= بندش خواہ کسی بھی قسم کی ھو مثلا کآروباری بندش ۔ نکاح کی بندش ۔ رزق روزی کی بندش ۔ پیسے روپے کی بندش ۔ اولاد کی بندش ۔ کسی بھی قسم کی بندش ھو اور کتنی ھی سخت کوں نہ ھو صرف گیارہ دن میں زیادہ سے زیادہ اکیس دن میں بلکل ھی ختم ھوجاتی ھے عمل یہ ھے ۔سورت فلق کو اس طرح پڑھیں ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم قل اعوذ برب الفلق ۔ یافتاح 41 بار ۔ من شرماخلق ۔ یافتاح 41 بآر اسی طرح ھر آیت کے بعد 41 بآر ۔ یافتاح پڑھنا ھے یہ ایک بار ھو گیا اسی طرح گیارہ بار پڑھناھے ۔ اسی ترتیب سے سورت ناس پڑھنی ھے ۔ قل اعوذبرب الناس ۔ یافتاح 41 بار ۔ ملک الناس ۔ یافتاح 41 بار اسی ترتیب سے سورت مکمل کریں یہ ایک بار ھوگیا اسی طرح گیآرہ بار پڑھنا ھے ۔ یہ عمل بعد عشاء اول آخر تین بآردرود شریف کے ساتھ کم ازکم گیارہ دن یااکیس دن کرنا ھے اس سے ھرقسم کی بندش کھل جاتی ھے تجربہ شرط ھے سوفیصد اثرات کا حآمل انتھائ سریع آلتاثیر اور خالص صدری عمل ھے جو کبھی خطا نہ کرنے والا مجرب ترین عمل ھے ۔


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 2 guests