Page 1 of 1

واسطے شوق تمنا دل لگی اچھی نہیں

Posted: April 30th, 2021, 11:16 pm
by Manal Shahzadi 5887
واسطے شوق تمنا دل لگی اچھی نہیں
محض وقت گزاری کے لئے عاشقی اچھی نہیں

نام کمانے کو زمانے میں کچھ ایسا کردکھا
ہو جو لاحاصل وہ زندگی اچھی نہیں

بتاو نہ مجھے اسرار و رموز دنیا
کہ حد سے زیادہ آگہی اچھی نہیں

چل منال کر تیاری سفر آخرت کی
کہ بےثبات دنیا میں دل لگی اچھی نہیں

Re: واسطے شوق تمنا دل لگی اچھی نہیں

Posted: May 1st, 2021, 6:18 pm
by Umaidkhalid124
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے!
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے

کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے