: *سوال 1 :- کمپیوٹر کو اردو میں کیا کہتے ہے

User avatar
kandwal
nine stars
nine stars
Posts: 486
Joined: December 13th, 2020, 6:11 pm
Location: islamabad

: *سوال 1 :- کمپیوٹر کو اردو میں کیا کہتے ہے

Post by kandwal »

: *سوال 1 :- کمپیوٹر کو اردو میں کیا کہتے ہے ؟*
*جواب :- شمارندہ*
: *سوال 2 :- بلیک ڈیتھ Black death کس بیماری کو کہا جاتا ہے ؟*
*جواب :- طاعون کو*
*سوال 4 :- یورپ کی ساس کس ملک کو کہا جا تا ہے ؟*
*جواب :- ڈنمارک*
: *سوال 6 :- دودھ دینے والے جانداروں میں سب سے کم دودھ کون سا جانور دیتا ہے ؟*
*جواب :- ہاتھی*
,*سوال 9 :- پانی ہر قسم کے آگ کو بجھا سکتا ہے یا نہیں ؟*
*جواب :- پانی ہر قسم کی آگ نہیں بجھا سکتا کیونکہ سوڈیم پانی میں ہی جلتے ہیں*
: *سوال 7 :- انگریزی میں بچے کو کیا کہا جاتا ہے ؟*
*جواب :- انفنٹ ( infant ) کہا جاتاہے جس کا مطلب جو بول نہ سکتا ہو*: *سوال 8 :- ڈائمنڈ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟*
*جواب :- الماس کہتے ہیں*
: *سوال 10 :- ( اُلو ) مشرق اور مغرب میں کیا سمجھا جاتا ہے ؟*
*جواب:- اُلو مشرق میں نحوست اور مغرب میں عقلمندی کی علامت سمجھا جاتا ہے*.
*سوال 5 :- اسلامی دنیا کا سب سے بڑا جنازہ کس شخصیت کا تھا ؟*
*جواب:- مصر کے صدر جمال عبد الناصر کا تھا*
From group Admin
*Rizwan Ali*


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 3 guests