Page 1 of 1

urdu story 001

Posted: December 14th, 2020, 10:05 pm
by kandwal
جنگل میں شیر نے حکم جاری کر دیا کہ آج سے ہر سینیر جانور جونیئر جانور کو چیک کر سکتا ہے بلکہ سزا بھی دے سکتا
باقی جانورں نے تو اسے نارمل لیا پر باندر نے خرگوش پکڑ لیا اور رکھ کے چپیڑ ماری
اور پوچھا کہ ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش بولا سر میرے کان لمبے اس لیے نہیں پہن سکتا
باندر نے کہا اوکے جاو
اگلے دن فیر خرگوش چہل قدمی کر رہا تھا باندر نے اسے بلایا اور رکھ کے ایک کان کے نیچے دی اور پوچھا ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش نے روتے ہوے کہا سر کل بھی بتایا تھا کہ کان لمبے ہیں نہیں پہن سکتا
باندر نے کہا اوکے گیٹ لاسٹ
تیسرے دن فیر باندر نے سیم حرکت کی تو خرگوش شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی بتای
شیر نے باندر کو بلایا اور کہا ایسے تھوڑی چیک کرتے اور ووی سو طریقے ہیں جیسے تم خرگوش کو بلاؤ اور کہو جاو سموسے لاؤ اگر وہ صرف سموسے لاے تو پھڑکا دو چپیڑ اور کہو چٹنی کیوں نہیں لاے
فرض کرو اگر وہ دہی والی چٹنی لے آے تو لگاو چپیڑ اور کہو آلو بخارے والی کیوں نہیں لاے اور اگر وہ آلو بخارے والی لے آے تو ٹکا دینا کہ دہی والی کیوں نہیں لاے
خرگوش نے یہ ساری کنورسیشن سن لی
اگلے دن باندر نے خرگوش کو بلایا اور کہا جاو سموسے لاؤ
خرگوش بھاگا بھاگا سموسے لے آیا
باندر نے پوچھا چٹنی لاے ہو
خرگوش بولا یس سر
باندر نے فیر پوچھا کون سی
خرگوش بولا سر دہی والی اور آلو بخارے والی دونوں لے کر آیا

باندر نے رکھ کے ایک چپیڑ ماری اور پوچھا
توں اے دس ٹوپی کیوں نہی پائی..........😃😍