Page 1 of 1

AIOU ASSIGNMENT

Posted: February 15th, 2021, 9:10 pm
by kandwal
#AIOU
اسلام وعلیکم
ںوٹ: تمام طلبہ و طلبات مقررکردہ تاریخ تک اپنی اساٸنمنٹ اپ لوڈ کرلیں اس کے پہلی اساٸنمنٹ کا آپشن سٹم سے ہٹا دیا جائے گا۔
تمام طلبہ و طلبات کو مطلع کیا جاتا پے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020 کی مشقیں اپ لوڈ کرنے کا LMS PORTAL کا لاگ ان اوپن کر دیا ہے تمام طلبہ و طلبات اپنی پہلی اساٸنمنٹ مقرر تاریخ تک اپ لوڈ کر لیں۔ لنک ہوسٹ میں دیا گیا ہے
LMS Portal Assginment Submission Link
http://assignment1.aiou.edu.pk/login/index.php