اسلام آباد کیپیٹل پولیس/ کانسٹیبل بھرتی

گمنام
nine stars
nine stars
Posts: 74
Joined: January 15th, 2022, 2:41 am

اسلام آباد کیپیٹل پولیس/ کانسٹیبل بھرتی

Post by گمنام »

*اسلام آباد کیپیٹل پولیس/ کانسٹیبل بھرتی*

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کو 1لاکھ 41ہزار 739 درخواستیں موصول ہوئیں۔ان میں سے 6092 خواتین، ایک لاکھ 07 ہزار 526 مردوں نے درخواستیں دیں۔28 ہزار ایک سو اکیس خواجہ سراؤں نے بھرتی کے لئے درخواستیں دیں۔ تمام درخواستیں آن لائن وصول کی گئیں۔

سب سے زیادہ درخواستیں پنجاب سے موصول ہوئیں۔بھرتی کے لئے درخواستیں لینے کا عمل کامیابی سے مکمل ہوچکا ہے، تمام درخواستوں کی سکروٹنی جاری ہے جس کو جلد مکمل کرکے جسمانی ٹیسٹوں کا آغاز ہوگا۔بھرتی کے سلسلہ میں 2816 سوالات پر امیدواروں کی رہنمائی کی گئی اور ان کو حل کیا گیا۔
*ICTP*


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 0 guests