aذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقa
پاکستان کی ایک اور عظیم بیٹی…
فیصل آباد کی آئی ٹی کی سٹوڈنٹ شانزہ منیرنےایسے جوتے ایجاد کیے ہیں جن کے آگےسینسر اور کیمرہ لگا ہوا ہے جو کہ خاص طور پر نابینا افراد کو مدد دینے کے لیے تیار کیے گئے ہیں.
ان جوتوں کی خاص بات یہ ہے کہ نابینا افرادجب ان کو پہن کر چلیں گے تو یہ جوتے پہلے سے ان کو آگے آنے والی رکاوٹ کے
بارے میں مطلع کردیں گے اور الارم اور وائبریٹر ان میں لگائے گئے ہیں جو کہ ریچارج ایبل بیٹری پر چلتے ہیں.
جوتوں کی لاگت 12000 روپے ہے جو کہ حکومتی تعاون کے بعد یقیناََ اس سے بہت کم ہو جائے گی.
آئیے شانزہ کی اس ایجاد کو پر اسے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔
eذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساق
- kandwal
- nine stars
- Posts: 480
- Joined: December 13th, 2020, 6:11 pm
- Location: islamabad
-
- nine stars
- Posts: 99
- Joined: May 14th, 2023, 3:43 pm
Who is online
Users browsing this forum: No registered users and 0 guests