Page 1 of 1

Trick to remembered which prophet meet hazarat Muhammad's SAW in the sky

Posted: March 18th, 2025, 4:55 am
by nida.imran
*ان کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ملاقات کی-اسکا Trick فارمولا "" آعیاھما"" ہے۔*

🌟پہلے آسمان پر آدم علیہ السلام سے

🌟دوسرے آسمان پر عیسیٰ علیہ السلام۔ اور یحییٰ علیہ اسلام

🌟تیسرے آسمان پر یوسف علیہ السلام

🌟چوتھے آسمان پر ادریس علیہ السلام

🌟پانچویں آسمان پر ہارون علیہ السلام

🌟چھٹے آسمان پر موسیٰ علیہ السلام

🌟ساتویں آسمان پر ابراھیم علیہ السلام