پنجاب بھر میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن

User avatar
kandwal
nine stars
nine stars
Posts: 191
Joined: December 13th, 2020, 6:11 pm
Location: islamabad

پنجاب بھر میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن

Post by kandwal »

*پنجاب بھر میں فوری طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن*
نافذ کر دیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج سے ہی ہو گا*
مارکیٹ کا ٹائم شام 6 بجے تک ہو گا
ہفتہ اور اتوار مارکیٹ مکمل بند ہو گی

ماسوائے ان دوکانوں کے اور یہ 24 گھنٹے کاروبار جاری رہیں گے
1. ہاسپٹلز
2. میڈیکل اسٹورز
3. کریانہ اینڈ جنرل اسٹورز
4. بیکریز
5. دودھ دہی کی دوکانیں
6. فروٹ و سبزی شاپس
7. ڈرائیور ہوٹلز
8. آٹا چکی
9. ورکشاپس
10. پرنٹنگ پریس
11. کوریئر سروسز
12. ریسٹورنٹ (صرف ڈیلیوری)
13. کال سینٹرز (50 فیصد عملہ کیساتھ)
14. سپیئر پارٹس
15. ایل پی جی پلانٹس اینڈ فلنگ شاپس
16. گوشت اور پولٹری شاپس


*ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ*

*تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،*

*جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔*

*عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،*

*عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،*

*دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔*

*دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپے جرمانہ،*

*بس میں 3000 روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ*

*جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا*
تمام احباب کو بھی اطلاع پہنچائیں-


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 0 guests