دارالحکومت

Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission
User avatar
kandwal
nine stars
nine stars
Posts: 486
Joined: December 13th, 2020, 6:11 pm
Location: islamabad

دارالحکومت

Post by kandwal »

*دارالحکومت*

⬅️ *انگلینڈ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب *لندن*

⬅️ *ویٹیکن سٹی* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب *ویٹیکن سٹی*

⬅️ *یوگنڈا* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *کمپالا*

⬅️ *یوکرین* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *کیو*

⬅️ *تاجکستان* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *دوشمبے*

⬅️ *تھائی لینڈ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *بنکاک*

⬅️ *سری لنکا* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *کولمبو*

⬅️ *سوڈان* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *خرطوم*

⬅️ *سوئزر لینڈ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *برن*

⬅️ *شام* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *دمشق*

⬅️ *ساوتھ افریقہ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *کیپ ٹاؤن*

⬅️ *ساوتھ کوریہ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *سیول*

*سنگاپور* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *سنگاپور*

⬅️ *فلپائن* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *منیلا*

⬅️ *ناروے* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *اوسلو*

⬅️ *مالدیپ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *مالے*

⬅️ *آئرلینڈ* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *ڈبلن*

⬅️ *اسرائیل* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *یروشلم*

⬅️ *عراق* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *بغداد*

⬅️ *جرمنی* کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
جواب: *برلن*


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 0 guests