Today_Assistant_paper

Federal Public Service Commission
ayesha arshad
two stars
two stars
Posts: 10
Joined: May 16th, 2021, 9:48 pm

Today_Assistant_paper

Post by ayesha arshad »

#Today_Assistant_paper

1)متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے سرسید احمد خان نے کہاں پر مدرسے قائم کئے ۔(علی گڑھ)

2)قدم گاہ مولا علی کہاں واقع ہے۔(حیدرآباد)

3)کوبرے برینٹ امریکہ کا باسکٹ بال کا کھلاڑی کس امریکہ کی ریاست میں جہاز کریش میں مارا گیا (کیلی فورنیا)
4)کس عظیم میوزیکل ہستی کو 2005 میں pride of performance سے نوازا گیا۔(عارف لوہار)
5) پنجاب میں اردو کتاب کس نے لکھی۔ (محمود شیرانی)
6)پہلا نیوکلیئر تجربہ کس ملک میں ہوا.
7) قائد اعظم presidency megistrate کس سال منتخب ہوے۔ 1900
8) پاکستان نے SEATO کب جوآن کیا۔1954
9)گرجا کس زبان کا لفظ ہے۔ (پرتگالی)
10)دیوار کیا گری میرے خاستہ مکان کی
لوگوں نے میرے صحن میں راستہ بنالیے
یہ شعر کس کا ہے
(سبط علی صبا)
11) ترانہ ہند کے بعد اقبال نے کونسا ترانہ لکھا(ترانہ ملی)
12)کوہ عرض کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات موجود ہے(31٪)
13) پاکستان نے UN کب جوآن کیا۔1947
14) سن 1946 کی interim Government میں وزیر خزانہ کون تھا۔ (لیاقت علی خان)
15) شاہ ولی اللہ کے فلسفے کا بنیادی نکتہ کیا تھا۔. (یونانی کے بجاے ایمانی فلسفہ)
16)پنجاب کی پہلی یونیورسٹی کس شہر میں قائم ہوئی(لاہور)
17)صحف موسیٰ کا قرآن مجید میں کتنی مرتبہ زکر آیاہے۔
18)ابو سفیان کی کس بیٹی سے آپ صل کا نکاح ہوا۔. (امہ حبیبہ)
19)4ہجری میں آپ صل کا کس سے نکاح ہوا. (حضرت امہ سلمہ)
20)زید بن حارث کی شہادت کس غزوہ میں ہوی ۔(غزوہ موتہ)
21) تفسیر با لماثور کس نے لکھی۔(علامہ جلالدین)

22) current head of SAARC ( Esala Ruwan Werakon)
23) current Chief justice of Sindh High Court ( Ahmed Ali shiekh)
24) current Secretary General of OIC ( yousaf bin Ahmed )
25) formic acid obtained from( ants )
26) the current embassador of the European union to Pakistan ( Androlla Kaminara )
27) Algebra: Mathematics
A) Physics: Mathematics
B) Mathematics:Science ✔️
28) Reconstruction of Black Buck Project started in which Desert.(chawalistan )


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 0 guests