Page 1 of 1

news update

Posted: March 21st, 2022, 7:47 pm
by kandwal
‏اگر اپوزیشن ‎#PTI کے ارکان کی مددسے 172 ووٹ لے کر تحریک عدم اعتماد کامیاب کر بھی لے تو پھر بھی وہ اپنا وزیراعظم نہیں لا سکتی کیونکہ نیا وزیراعظم بننے کے لئے بھی 172 ووٹ درکار ہونگے ،جس کے انتخاب سے پہلے ہی PTIکے منحرف ارکان کی رکنیت ختم ہو چکی ہو گی

الٹی ہوگئی سب تدبیریں