Ppsc important information

Punjab Public Service Commission
گمنام
nine stars
nine stars
Posts: 74
Joined: January 15th, 2022, 2:41 am

Ppsc important information

Post by گمنام »

#PPSC
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کی سیٹ 8 سے بڑھا کر 16 کر دی گئی ہیں۔ اس میں اوپن میرٹ کی 14 ہیں۔
*تعلیمی قابلیت:*
کسی بھی سبجیکٹ میں ماسٹر ڈگری والے 27اکتوبر تک اپلائی کر سکتے ہیں ۔ جو پہلے اپلائی کر چکے ہیں انکو دوبارہ اپلائی کی ضرورت نہیں ہے ۔
*سیلیبس*
60 سوال جنرل نالج اور 40 سبجیکٹڈ ہوں گے۔


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 0 guests