Page 1 of 1

(Fenugreekseeds)

Posted: October 20th, 2022, 10:45 pm
by گمنام
*میتھی دانے (Fenugreekseeds) کے فوائد👌*
میتھی دانے میں وٹامن اے، بی، سی، فولاد، فاسفورس اور کیلشیم کثرت سے پایا جاتا ہے۔
* میتھی کے استعمال سے بندہ چست اور تازہ دم اور حاظر دماغ رہتا ہے جن حضرات کے منہ کا کڑوا رہتا ہو انکا ذائقہ درست ہو جاتا ہے۔
٭ میتھی بھوک کی کمی کو دور کرتی ہے اور اسکے کھانے سے کھٹی ڈکاریں نہیں آتیں جنکا معدہ دق رہتا ہو نہایت مفید ہے
Excellent for digestion ,removes the aciditity .
٭ میتھی کھانے سے جلد خاص طور پر چہرہ پر رونق ہو جاتا ہے۔اور کیل مہاسے بھی نہیں بنتے۔
٭ میتھی کا استعمال جسم کی تھکاوٹ دور کردیتا ہے ۔""تھن ترٹوں کے لیئے لاجوب غذا ہے""👉👌
٭ میتھی انسولین پیدا کرتی ہے۔
Very useful for Diabetetic patients .
٭ - پولن الرجی ، کھانسی، حلق کی سوجن' جلن اور درد اور گلےکی خراش میں فائدہ کرتا ہے۔
٭میتھی کے استعمال سے پیشاب کھل کر آتا ہے۔
٭The best remedy for Women as Uterine Tonic & all type menestrual complains
٭
میتھی دانہ کا جوشاندہ حلق، سینہ۔کھانسی اور دمہ تنگی تنفس کو دور کرتا ہے، قوت باہ بڑھاتا ہے۔ ریاح، بلغم، کے نہیائت مجرب ہے
*controls the all kind of Heart Diseases.
Very good Anti oxidant , کینسر اور کولسٹرول کو کنٹرول کرتا
*وبائی امراض نزلہ زکام وغیرہ کے لیئے مفید ہے
*جن لوگوں کے پیٹ میں کیڑے اور ساتھ قبض ہو تو ضرور استعمال کریں
* آسان طریقہ استعمال ایک چمچہ میتھی دانہ کو ایک کپ پانی کی نسبت سے خوب ابال لیں پھر قہوہ بنا لیں ایک چمچہ شہد ملا کر روزانہ استعمال کریں ۔اور اسکے بیج منہ میں چبا رکھ کر کھا لیں ۔

Useful Product Guide

Posted: January 6th, 2024, 1:30 pm
by FrankJScott
Please try Google before asking about Awesome Product Website 93edec5

Excellent Product Info

Posted: January 7th, 2024, 1:01 am
by FrankJScott
Please try Google before asking about Great Product Tips 5480_59

Cool Product Website

Posted: January 31st, 2024, 1:58 pm
by FrankJScott
Please try Google before asking about Top Product Info 9b2e8af