Islamiat past paper 2022 ppsc

Punjab Public Service Commission
گمنام
nine stars
nine stars
Posts: 74
Joined: January 15th, 2022, 2:41 am

Islamiat past paper 2022 ppsc

Post by گمنام »

#PPSC
Today lecturer islamiat paper
*آج اسلامیات پی پی ایس کے سوالات*
مقاریہ الادیان کے مصنف کون ہیں؟
کس فلسفی کے نزدیک ہر چیز کی اصل پانی ہے؟
شاذ کے مقابلے میں کون سی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے؟
امام عزیمت کسے کہا جاتا ہے؟
سرور المحزون کس کی تصنیف ہے؟
فتح الخبیر کس باب کا مستقل رسالہ ہے
موضح القرآن کے مصنف کون ہیں۔
بستان المحدثین کے مصنف کون ہیں۔
ام کلثوم کا انتقال کب ہوا۔
دسویں ذی الحجہ کو کس بت کو رمی کیا جاتا ہے۔
نشتر کا آلہ کس نے بنایا۔
ٹیپو سلطان کو کس سال شکست ہوئی۔
او آئی سی کب بنائی گئی۔
اگر کسی ایسے شخص سے روایت بیان کی جائے جس کے حالات معلوم نہ ہوں اسے کیا کہیں گے۔
امام دارالھجرت کس کو کہا جاتا ہے۔
جس روایت کی سند میں لگاتار دو راوی حذف ہوں اسے کیا کہیں گے۔
الفوز الکبیر کا تیسرا باب کس عنوان پر مشتمل ہے۔
امام الفقہاء کس کو کہا جاتا ہے۔
عشرہ مبشرہ میں سے کتنے صحابہ کرام شہید ہوئے۔
علل اربعہ کو کس نے متعارف کرایا۔
اصح السیر کے مصنف کون ہیں۔
خطبات مدراس کا موضوع کیا ہے۔
قیاس کے کتنے ارکان ہیں۔
للفقراء المھجرین۔۔۔۔۔سے کون سی نص مراد ہے۔
ولا تشتروا بایتی۔۔۔۔سے کون سا گروہ مراد ہے۔
نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر نے کون سی سورت کی آیات تلاوت کیں۔
تشبیہ اور انکار رسالت محمدی کا کون انکار کرتے ہیں۔
شاہ ولی اللہ نے فنون تفسیر کی کتنی اقسام بیان کی ہیں۔
ثلث القرآن کس سورہ کو کہتے ہیں۔
فالتمسوا نورا۔۔۔سے کون سا گروہ مراد ہے۔
زاد المعاد کا موضوع کیا ہے۔
مہایانہ کس فرقے کا گروہ ہے۔
طلبہ سے کیا مراد ہے۔
گزرے ہوئے زمانے میں تسلسل پایا جائے تو کیا کہتے ہیں۔


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest