#PPSC_ShameOnYou
Today
Time ! 9PM
پی پی ایس سی جو کہ نوجوانوں کو میرٹ پر جوب دینے کے لیے ادارہ بنایا گیا ہے. اب وہی ادارہ ہر سیٹ کو پیسوں کے عوض بیچ رہا ہے. اس ادارے کا سیکرٹری خود اپنی اکیڈمی چلاتا ہے اور اپنے علاقے کے لوگوں کو نوازتا ہے. ہم یہ میرٹ کا قتل عام نہیں ہونے دیں گے. اگر یہی حالات چلتے رہے تو کون انصاف کرے گا ۔پیپر سے پہلے پیپر آوٹ ہو جانا یہ معمول بن چکا ہے۔ وہ لوگ جو دن رات محنت سے میرٹ پر آتے ہیں لاکھوں بچوں کے مستقبل سے کھیلا جا رہا ہے ۔ ہم اس سلسلے میں کمپین کر رہے ہیں تمام دوست ہمارا بھر پور ساتھ دیں ۔۔ یہ تمام لوگوں کے مستقبل کی جنگ ہے کسی فرد واحد کی نہیں ۔
PPSC_ShameOnYou
- kandwal
- nine stars
- Posts: 486
- Joined: December 13th, 2020, 6:11 pm
- Location: islamabad
Who is online
Users browsing this forum: No registered users and 0 guests