
نہ جانے كتنی چوٹیں لگتی تھیں ...
اور وہ پتنگ بھی ہمیں بہت دوڑاتی تھی ...
آج پتہ چلتا ہے،
*دراصل وہ پتنگ نہیں تھی؛*
*ایک چیلنج تھا...*
خوشیوں کو حاصل کرنے کے لئے دوڑنا پڑتا ہے ...
کیونکہ *خوشیاں دکانوں پر نہیں ملتیں ...*
```شاید یہی زندگی ہے ... !!!```
جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...
جب جوان ہوئے تو بچپن ایک خوبصورت یاد بن گیا ... !!
جب گھر میں رہتے تھے، آزادی بہت اچھی لگتی تھی...
آج آزادی ملی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!
کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...
آج گھر پر جانا اور ماں کے ہاتھوں کا کھانا پسند ہے... !!!
سکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے رہتے ہیں ... !!
خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ آج چلا...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس آج ہوا ہے ...
کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..
كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار ... !!
|
✏جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتا تھا اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کی کوشش کیا کرتے تھے | ❤
تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے....
بلب (
فرج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اسکی روشنی کب بند ہوتی ہے....
کیوں نہیں ہو رہے....؟
اور اب سوچتے ہیں کہ ہم بڑے کیوں ہو گئے.؟
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی ...
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون ....
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی ..
..............
جو اس msg کو پڑھےگا...
اس کو اس کا بچپن ضرور یاد آئے گا....
کیا پتہ وہ آپ کی وجہ سے اپنے بچپن میں چلا جائے....
چاہے کچھ دیر کے لیئے ہی سہی...
اور یہ آپ کی طرف سے اس کو بہترین گفٹ ہو گا..