سال 2021 کی عام تعطیلات کا اعلان ہو گیا
12 دسمبر ، 2020
وفاقی حکومت نے 2021 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔
گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، جس کے مطابق سال 2021میں کل 14 عام تعطیلات ہوں گی،جن کا آغاز 5 فروری کو یوم کشمیر سے ہوتا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن میں سرکاری ملازمین کے لیے کم از کم 22 اختیاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔مسلمان ملازم کو صرف ایک اختیاری چھٹی لینے کی اجازت ہے جبکہ غیر مسلم کے لیے تین اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔
تعطیلات کی فہرست یہ ہے:
5 فروری (جمعہ)- یوم کشمیر
23 مارچ (منگل)- یوم پاکستان
یکم مئی (ہفتہ) - یوم مزدور
14 ، 15 اور 16 مئی (جمعہ ، ہفتہ اور اتوار) - عید الفطر
21 ، 22 اور 23 جولائی (بدھ ، جمعرات اور جمعہ) - عیدالاضحی
14 اگست (ہفتہ) - یوم آزادی
18 ، 19 اگست (بدھ اور جمعرات) - عاشورہ محرم
19 اکتوبر (منگل) - عید میلاد
25 دسمبر (ہفتہ) - یوم قائد / کرسمس ڈے
26 دسمبر (اتوار) - کرسمس کے بعداگلا دن (صرف عیسائیوں کے لیے)
واضح رہے کہ چاند ہونے اور نہ ہونے کےسبب تاریخیں آگے پیچھے ہوسکتی ہیں۔
پبلک ڈیلنگ (عوامی معاملات) کے لیے بینک مندرجہ ذیل تاریخوں پربند رہے گا جبکہ بینکوں کے DFIs اور MFBs ملازمین معمول کے مطابق کام کریں گے۔
یکم جنوری، 2021 (جمعہ)
14 اپریل، 2021 (بدھ)یکم رمضان
یکم جولائی ، 2021 (جمعرات)
Ad blocker detected: Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by disabling your ad blocker on our website.
سال 2021 کی عام تعطیلات کا اعلان ہو گیا
- kandwal
- nine stars
- Posts: 195
- Joined: December 13th, 2020, 6:11 pm
- Location: islamabad
Jump to
- Register
- Competitive exam
- ↳ CSS forum
- ↳ Current Affairs
- ↳ PMS forum
- ↳ FPSC forum
- ↳ Assistant Director
- ↳ Deputy Director
- ↳ Law Officers
- ↳ Lecturer
- ↳ Assistant Professor
- ↳ Engineering
- ↳ Medical Officers
- ↳ Assistant Surgeons
- ↳ Inspector
- ↳ Sub Inspector
- ↳ PPSC forum
- ↳ Director
- ↳ Inspector
- ↳ Sub Inspector
- ↳ Assistant Sub Inspector
- ↳ Tehsildar
- ↳ Naib Tehsildar
- ↳ Clerk
- ↳ Junior Clerk
- ↳ KPSC forum
- ↳ SPSC forum
- ↳ BPSC forum
- ↳ AJKPSC forum
- ↳ Other forum
- ↳ Pak air force forum
- ↳ Pak Army forum
- ↳ Pak navy forum
- Pak Jobs
- ↳ Government jobs
- ↳ Private sector jobs
- Pak Writers ✍️
- ↳ English
- ↳ Urdu
- ↳ Punjabi
- SUBJECTS
- ↳ Math
- ↳ Computer
- ↳ Urdu
- ↳ Islamic Study
- ↳ Pak Studies
- ↳ LAW
- Pak Students
- ↳ College Students
- ↳ University Students
- ↳ Punjab University
- ↳ NUST University
- ↳ G.C University
- ↳ Bahria University
- ↳ NUML University
- ↳ IIUI University
- ↳ LUMS University
- ↳ COMSATS University
- ↳ Quaid-i-Azam University
- Other
- ↳ Pak Whatsapp Group
- ↳ News
- ↳ Female Hostel
- ↳ Islamabad
- ↳ Rawalpindi
- ↳ Lahore
- ↳ Karachi
- ↳ quetta
- ↳ Male Hostel
- ↳ Lahore
- ↳ Karachi
- ↳ Islamabad
- ↳ Rawalpindi
- ↳ Quetta