غزل

Manal Shahzadi 5887
three stars
three stars
Posts: 17
Joined: April 30th, 2021, 9:33 pm

غزل

Post by Manal Shahzadi 5887 »

‏تو نے دیکھا ہے کبھی اک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد